Minhaj CDs
    Home
    About Us
    Home Delivery
    Contact Us
Products
    Minhaj VCDs
    Minhaj DVDs
    Minhaj ACDs
    Special MC CDs
    Encyclopedia CDs
    Minhaj Books
    Advance Search
M Q I
    Shaykh-ul-Islam
    Minhaj-ul-Quran
    MQI Faisalabad
    MQI Schools
    Dar-ul-Uloom


Hits: 353,467
MinhajCDs, Madina Center Saleemi Chowk Satyana Road, Faisalabad. Ph:041-8531823, 0333-6535402 - MQI Faisalabad
 MQI Faisalabad
مقررہ تعداد تک سي ڈيز کي خريداري پر
ملک بھر میں فری
ہوم ڈیلیوری
کی سہولت دستیاب ہے۔
فيصل آباد ميں تحریک منہاج القرآن محترم حاجی محمد رشید قادری صاحب کی سرپرستی میں گامزن ہے۔ اللہ تعالی کی توفیق، تاجدارِ کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نعلین پاک کے تصدق اور حضور قدوۃ الاولیاء حضور سیدنا طاہرعلاؤالدین القادری الگیلانی البغدادی کی روحانی توجہات کی بدولت فیصل آباد میں تحریک منہاج القرآن کا مشن دن دگنی رات چوگنی ترقی کر رہا ہے۔
تنظیمی ڈھانچہ
سرپرست حاجی محمد رشید قادری
امیر سید ہدایت رسول شاہ (منہاجین)
نائب امیر حاجی محمد امین القادری
ناظم انجینئر محمد رفیق نجم
ناظم ویلفیئر حاجی محمد عنایت قادری
ناظم دعوت خالد محمود رندھاوا
ناظم تربیت ڈاکٹر محمد یوسف سیالوی
ناظم نشرواشاعت غلام محمد قادری

ناظم امور خواتین

اللہ رکھا نعیم
ناظم یوتھ ونگ محمد فاروق انصاری
صدر یوتھ ونگ میاں محمد کاشف
مجلس عاملہ
  • علامہ اختر حسین اسد (منہاجین)
  • صوفی لیاقت علی نقشبندی
  • قاری محمد فاروق انصاری
  • خالد محمود رندھاوا
  • ماسٹر محمد نذیر
  • مدثر حسن قادری
آفس مینجمنٹ کمیٹی
  • ڈاکٹر سلطان محمد وفا
  • غلام محمد قادری
  • یٰسین شاہد
ویلفیئر کمیٹی
  • حافظ محمد عارف صدیقی (منہاجین)
  • محمد صدیق قادری
اجتماعات کمیٹی
  • ڈاکٹر محمد یوسف سیالوی
  • راشد حسین بخاری
  • علامہ منیر شہباز
سالانہ کارکردگی رپورٹ
(2004-2005)
1- دورہ جات
  • مؤرخہ 27 مئی 2004ء کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا دورہء فیصل آباد اور ڈی گراؤنڈ میں منعقدہ فقید المثال محفل میلادِ مصطفی (ص) سے خصوصی خطاب
  • تحریک منہاج القرآن انڈیا کے 10 رکنی وفد کا دورہء فیصل آباد
2- دعوت
  • کم و بیش 50 محافل میلاد کا انعقاد
  • ماہانہ درسِ قرآن کا آغاز
  • مرکزی محفل میلاد مصطفٰی (مینار پاکستان) میں 1000 افراد کی شرکت
  • جولائی 2004ء میں ردِ قادیانیت کورس کے موقع پر 13 مختلف اخبارات میں "ختم نبوت اور تحریک منہاج القرآن" کے نام سے سپیشل ایڈیشن کی اشاعت
  • محرم الحرام کے موقع پر میڈیا کوم کیبل نیٹ ورک پر قائد محترم کے خطابات کا اجراء
  • چاند کیبل نیٹ ورک پر مسلسل تحریکی پروگراموں کا اجراء
3- تربیتی پروگرام
  • مؤرخہ 14 اگست 2004ء کو کلرکہار چکوال کے لئے تربیتی و تفریحی ٹؤر کا انعقاد، جس میں 90 افراد ذاتی اخراجات پر شرکت کی۔
  • 4 عدد ورکرز کنونشن کا انعقاد:
  1. مؤرخہ 4 جولائی 2004ء ناظم پنجاب محترم علامہ شاہد لطیف قادری (منہاجین) کی صدارت
  2. مؤرخہ 3 ستمبر 2004ء مرکزی ناظم دعوت محترم رانا محمد ادریس (منہاجین) کی شرکت
  3. مؤرخہ 31 اکتوبر 2004ء یوم بدر کے موقع پر ناظم پنجاب محترم علامہ شاہد لطیف (منہاجین) کا خطاب
  4. مؤرخہ 30 دسمبر 2004ء مرکزی ناظم اعلیٰ محترم ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کا خطاب
  • قائد ڈے 2004ء میں شاندار پروگرام کا اِنعقاد، مرکزی ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کی خصوصی شرکت
4- فنڈ ریزنگ
  • زکٰوۃ مہم : مبلغ 31،71،573 روپے
  • چرمہائے قربانی مہم : مبلغ 4،70،000 روپے
  • زرِتعاون : مبلغ 2،04،775 روپے
5- ممبر سازی
  • تاحیات رفاقت : 8 عدد
  • رفقاء (نئی ممبرسازی) : 164 عدد
  • بحالی ڈیفالٹرز : 45 عدد

انفرادی کارکردگی ممبرسازی

  • مدثر حسن قادری : 15 رفیق
  • محمد عارف صدیقی : 13 رفیق
  • اللہ رکھا نعیم : 12 رفیق
  • غلام مرتضٰے مغل : 12 رفیق
  • ڈاکٹر یوسف سیالوی : 8 رفیق
  • حافظ محمود الحسن : 7 رفیق
  • محمد رفیق نجم : 7 رفیق
6- ویلفیئر پراجیکٹس میں اِمداد
  • سونامی طوفان زدگان کی امداد 35 لاکھ روپے (پاکستان بھر میں اول پوزیشن)
  • عیدالاضحیٰ کے موقع پر 10 عدد گائے کی قربانی، گوشت کی مستحقین میں تقسیم
  • تحریک منہاج القرآن پنجاب کی خود کفالتی سکیم میں 1،00،000 روپے عطیہ
7- تشہیری مہم اخبارات
  • فروری 2004ء میں قائد ڈے کے موقع پر 3 مقامی اخبارات میں "عظیم قائد" کے حوالہ سے سپیشل ایڈیشن کی اشاعت
  • اخبارات میں کوریج کے لئے 75 پریس ریلیز کا اجراء
8- لائبریریز کا قیام
اِمسال کل 12 نئی لائبریریاں قائم ہوئیں:
  • چک نمبر 53 ج۔ب، سدھواں
  • رحمت آباد
  • ہرموئے
  • گروسر
  • غلام محمد آباد
  • امین پور اڈہ
  • چک نمبر 30 ج۔ب
  • چک نمبر 29 ج۔ب
  • باغاں سٹاپ
  • نتھوچک
  • نڑوالہ بنگلہ
  • چک نمبر 232 ر۔ب، باوے والی
9- خواتین کے پروگرامز
  1. منہاج القرآن اسلامک اکیڈمی کے سالانہ کانووکیشن میں 2000 خواتین کی شرکت
    • مس فاخرہ جبیں ہاشمی (پرنسپل منہاج کالج برائے خواتین لاہور۔ مرکز) کی خصوصی شرکت
  2. جون 2005ء میں شش روزہ فہم دین کورس میں 350 خواتین کی شرکت و اَسناد کا حصول
    • دسمبر 2004ء میں بھی فہم دین کورس ہوا۔
10- مرکزی اجتماعات میں شرکت
  • امام اعظم امام الائمہ فی الحدیث کانفرنس میں 500 افراد کی شرکت
  • مرکزی اجتماعی اعتکاف میں 425 معتکفین کی شرکت (مرکز میں اول پوزیشن)
  • مؤرخہ 14 ستمبر 2004ء کے مرکزی مشاورتی اجلاس میں 125 افراد کی شرکت
  • تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کے باقاعدہ ماہانہ تنظیمی اجلاس کا اِنعقاد
11- خریداری دفتر
تحریک کے ضلعی سیکرٹریٹ کے لئے فیصل آباد کے مرکزی مقام سرکلر روڈ پر واقع رضوان بادشاہ سنٹر میں مبلغ 19 لاکھ روپے کی خطیر رقم سے دفتر کی خریداری
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن فیصل آباد کی
مجموعی کارکردگی
منصوبہ جات تعداد تعداد طلبہ و مستفید افراد
ماڈل سکولز (طلبہ و طالبات) 11 1645
پبلک سکولز (طلبہ و طالبات) 14 2585
تحفیظ القرآن مدارس (طلبہ و طالبات) 13 1210
لائبریریز 105 ہزاروں افراد سالانہ
فری ڈسپنسریزریز 11 ہزاروں افراد سالانہ
کلینیکل لیبارٹری 1 سینکڑوں افراد سالانہ
متاثرین زلزلہ کی امداد 34 ٹرک ہزاروں افراد
  • بیت المال اور جہیز فنڈ کی مد میں ڈیڑھ لاکھ روپے کی مستحقین میں تقسیم
  • سینکڑوں تھیلے آٹا اور 130 سوٹوں کی غرباء میں تقسیم
فیصل آباد میں واقع چند منہاج القرآن سکولز کے پتہ جات
  1. منہاج اسلامک سنٹر، گلفشاں کالونی، جھنگ روڈ، فیصل آباد
  2. منہاج گرلزماڈل سکول، گلفشاں کالونی، جھنگ روڈ، فیصل آباد
  3. منہاج ماڈل سکول، بغداد ٹاؤن، 40 ج۔ب، ہلواڑہ، جھنگ روڈ، فیصل آباد
  4. منہاج ماڈل سکول، غوثیہ ٹاؤن، چک نمبر7 ج۔ب، P/O پنچوڑ، فیصل آباد
  5. منہاج پبلک سکول، 53 ج۔ب، سدھواں، تحصیل و ضلع فیصل آباد
  6. منہاج اسلامک سنٹر، منہاج القرآن روڈ، خادم چوک، رحمت آباد، حاجی آباد، فیصل آباد
  7. منہاج ماڈل سکول، چراغ ٹاؤن، مرضی پورہ، فیصل آباد
  8. منہاج ماڈل سکول، ماموں کانجن، نزد ریلوےاسٹیشن، تحصیل تاندلیانوالہ، فیصل آباد
  9. منہاج پبلک سکول، 72 ر۔ب، جہانگیر (باہمنی والا)، ڈاکخانہ خاص تحصیل جڑنوالہ، فیصل آباد
  10. منہاج پبلک سکول، 591 گ۔ب، گنگا پور، تحصیل جڑانوالہ، فیصل آباد
  11. منہاج پبلک سکول، 98 گ۔ب، نیا رڑکا، تحصیل جڑانوالہ، فیصل آباد
  12. منہاج اسلامک سنٹر، جھمبرہ روڈ، نزد شمع پٹرول پمپ، تحصیل جڑانوالہ، فیصل آباد
  13. منہاج ماڈل سیکنڈری سکول، گوجرہ روڈ، ماڈل ٹاؤن، اڈہ مرید والا، تحصیل سمندری، فیصل آباد
  14. منہاج ماڈل سکول، محلہ بسم اللہ ٹاؤن، بالمقابل سول کورٹس، گوجرہ روڈ، تحصیل سمندری، فیصل آباد
اخراجات

فیصل آباد میں مذکورہ منصوبہ جات پر اب تک تقریباً 3 کروڑ سے زائد اخراجات اٹھ چکے ہیں، جو عوام الناس کے تحریک منہاج القرآن پر اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ان منصوبہ جات کو وُسعت دینے کے لئے مزید کروڑوں روپیہ درکار ہے، جو آپ کے تعاون سے ہی ممکن ہے۔

ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ!

  • ہمیں دیئے گئے آپ کے عطیات، زکوٰۃ، چرمہائے قربانی اور دیگر فنڈز مکمل طور پر اسلامی احکام کے مطابق خرچ کئے جاتے ہیں۔
  • ہمارے اکاؤنٹس بالکل شفاف ہیں اور عطیہ دینے والے ادارے یا افراد کسی بھی وقت آ کر حسب ضابطہ ان کی جانچ پڑتال کر سکتے ہیں۔

اِمداد زلزلہ زدگان

(منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن فیصل آباد کی اِمدادی سرگرمیاں)

مؤرخہ 8 اکتوبر 2005ء کی قیامت خیز صبح آنے والے پاکستان کی تاریخ کے بدترین زلزلے کے بعد تحریک منہاج القرآن کے دوسری ذیلی تنظیموں کی طرح تحریک منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن فیصل آباد نے بھی امدادی کارروائیوں میں بھرپور حصہ لیا۔ اس سلسلے میں فاؤنڈیشن کے تحت چوک گھنٹہ گھر اور دارالعلوم نوریہ رضویہ گلبرگ اے میں دو مرکزی کیمپ اور شہر بھر میں 22 ذیلی کیمپ قائم کئے گئے۔ امیرتحریک فیصل آباد محترم سید ہدایت رسول شاہ (منہاجین) کی قیادت میں کارکنان نے متاثرینِ زلزلہ کی امداد کے لئے عطیات اکٹھا کرنے کے لئے شب و روز محنت کی۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن فیصل آباد کی طرف سے اب تک 34 ٹرک سامان متاثرہ شہروں میں متاثرین زلزلہ کے لئے بھیجا جا چکا ہے۔ (تفصیلات نیچے ملاحظہ ہوں۔) امدادی سامان میں کفن، ادویات، خوراک، کمبل، بستر، نئے کپڑے، خیمے، برتن، پینے کے پانی کی بوتلیں دودھ اور بسکٹ وغیرہ شامل ہیں۔

تحریک منہاج القرآن یوتھ ونگ اور دارالعلوم نوریہ رضویہ کے جوانوں نے باہمی تعاون کی مثال قائم کرتے ہوئے بڑے جذبے، لگن اور محنت سےکام کیا۔ ان میں محترم سید حمایت رسول شاہ، محترم اللہ رکھا نعیم، محترم میاں کاشف محمود، محترم محمد فاروق انصاری، محترم محمد صدیق قادری، محترم سید عظمت حسنین، محترم صوفی صفدر علی عارفی، محترم صوفی اسحاق عارفی، محترم وحید قادری، محترم اختر علی، محترم فیض الاسلام، محترم محمد حسین سعیدی، محترم قاری محمد آصف مغل، محترم ڈاکٹر محمد یوسف سیالوی، محترم حاجی محمد عنایت قادری، محترم محمد ندیم مغل، محترم غلام مصطفٰی جوہر، محترم قاری ممتاز احمد، محترم باؤ افتخار احمد، محترم محبوب حسین، محترم محمد اکرم قادری اور محترم غلام مرتضیٰ کمال خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔

منہاج القرآن خیمہ بستیاں
  • میرا تنولیاں عقب ٹی وی بوسٹر مظفر آباد : 250 خیمے
  • ریڈیو کالونی مظفر آباد : 150 خیمے
  • ضلع باغ میں اسلامیہ کالونی، آفیسرز کالونی، کوئیر قندیل : 200 خیمے
  • اوگی، مانسہرہ : 100 خیمے
  • تھاہ کوٹ، بٹگرام : 100 خیمے
  • گرلاٹ، بالا کوٹ : 100 خیمے
میڈیکل کیمپس

مظفرآباد، باغ، راولا کوٹ، بالا کوٹ، گڑھی حبیب اللہ، مانسہرہ میں میڈیکل کیمپ لگا کر ہزاروں متاثرین کو طبی امداد فراہم کی گئی۔

ایمبولینس سروس

مظفرآباد 2، باغ 1، مانسہرہ 1، اٹھ مقام 1 اور راولا کوٹ 1 ایمبولینس متاثرین کے لئے فراہم کیں۔

سکول

مظفرآباد، پیر خیالی روڈ پر واقع منہاج خیمہ بستی میں منہاج پبلک سکول کا آغاز کیا، جس میں تقریباً 450 بچے زیرتعلیم ہیں۔

مساجد
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے خیمہ بستیوں کے ساتھ ہی خیمہ مساجد بھی قائم کیں، جن میں پانچ وقت کی نماز باجماعت اور بچوں کے لئے قرآن مجید کی تعلیم کا بندوبست کیا گیا۔
رضاکاران
  • مظفرآباد، باغ، راولا کوٹ، بالا کوٹ، گڑھی حبیب اللہ، شنکیاری ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں کل 1560 مصطفوی رضا کاران نے ملبے میں پھنسے ہوئے افراد کو نکالنے، زخمیوں کو خون دینے، لاشوں کی تکفین و تدفین اور امدادی اشیاء کی فراہمی میں حصہ لیا۔
  • تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کے ناظم انجینئر محمد رفیق نجم اور ناظم نشرواشاعت غلام محمد قادری کی سربراہی میں تین ٹرک عیدالفطر کے دن عید گفٹس کے ساتھ مظفر آباد بھیجے گئے اور خیمہ بستی کے باسیوں میں عید گفٹ تقسیم کئے گئے۔
  • مظفرآباد میں منہاج خیمہ بستی کے کوآرڈینیٹر محمد اقبال قادری، پرویز قریشی، خلیق الرحمٰن، عبدالرحمٰن چشتی اور چوہدری سائیں خان زلزلے سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لئے دن رات امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

متاثرہ علاقوں کے لئے روانہ کی گئی امدادی سامان کی گاڑیوں کی تفصیل
نمبر تاریخ روانگی
گاڑی نمبر
ڈرائیور انچارج گاڑی وصول کنندہ مقام وصولی
1 10-10-2005
پشاور7150K
محمد بوٹا سید حمایت رسول ڈاکٹر الطاف الرحمٰن بالا کوٹ شہوتر گاؤں
2 11-10-2005
2582 MND
وحید قاری ممتاز احمد قادری مفتی عبدالقیوم ہزاروی ایبٹ آباد
3 12-10-2005
9276 FDQ
محمد شریف سید حمایت رسول شاہ منہاج القرآن کیمپ ایبٹ آباد
4 13-10-2005
پشاور0276AE
محمد اشرف رانا عبدالحمید منہاج القرآن کیمپ مانسہرہ
5 14-10-2005
پشاور6170E
محمد حسین سید حمایت رسول شاہ محمد حسین بالا کوٹ
6 15-10-2005
2943 GLT
نثار احمد مظہر شاہ مشتاق احمد سہروردی راولا کوٹ
7 16-10-2005
7086 GLT
امروز میاں محمد کاشف سید ناصر نقوی مظفر آباد بیلہ نور شاہ
8 17-10-2005
2582 MND
وحید حافظ محمد صدیق خیمہ بستی ریڈیو کالونی مظفر آباد
9 18-10-2005
8710 LXU
عاشق محمد انور باورچی خیمہ بستی ریڈیو کالونی مظفر آباد
10 19-10-2005
7308 GLT
رانا ناصر عمر سعید قادری خیمہ بستی عقب ٹی وی بوسٹر مظفر آباد
11 20-10-2005
2667 GLT
واجد محمد امین منہاج القرآن کیمپب بالا کوٹ
12 21-10-2005
3595 RIH
چن زیب محمد اشفاق ڈاکٹر الطاف الرحمٰن بالا کوٹ
13 22-10-2005
5586 RIN
خیبر مظہر شاہ ڈاکٹر الطاف الرحمٰن بالا کوٹ
14 23-10-2005
2945 RIK
مٹھو حافظ محمد صدیق ڈاکٹر الطاف الرحمٰن بالا کوٹ
15 24-10-2005
ایبٹ آباد 1236 C
قیصر فریاد علی ڈاکٹر الطاف الرحمٰن بالا کوٹ
16 25-10-2005
8710 LXU
عاشق محمد اشفاق مشتاق احمد سہروردی مانسہرہ شنکیاری
17 27-10-2005
3690 RIK
ندیم محمد عباس مشتاق احمد سہروردی مانسہرہ شنکیاری
18 28-10-2005
262 MDXA
نواز محمد رمضان کشمیری بشارت شاہ باغ
19 29-10-2005
بنوں 1099C
صوفی ارشد محمد رمضان کشمیری منہاج القرآن کیمپ باغ
20 30-10-2005
1865 GLTA
نذیر محمد اشرف منہاج القرآن کیمپ باغ
21 1-11-2005
3398 RID
فیاض محمد رفیق نجم منہاج القرآن کیمپ باغ
22 2-11-2005
1565 RIN
نوازش محمد فیاض کشمیری محمد سہیل راولا کوٹ ہجیرہ
23 3-11-2005
4533 RIG
ظفر مولانا سجاد علی منہاج القرآن کیمپ راولا کوٹ
24 4-11-2005
5586 RIN
خیبر مولانا شوکت علی نقشبندی قاری محمد حنیف راولا کوٹ چک
25 5-11-2005
2943 GLT
نثار محمد سرفراز محمد ادریس راولا کوٹ
26 6-11-2005
7308 GLT
رانا ناصر ڈاکٹر الطاف الرحمٰن میاں غلام حسین راولا شہوتر گاؤں
27 7-11-2005
پشاور 7150K
محمد بوٹا جلال الدین رومی ڈاکٹر الطاف الرحمٰن بالا کوٹ شہوتر گاؤں
28 8-11-2005
2582 MND
عبدالوحید محمد نواز خلیق الرحمٰن مظفر آباد
29 9-11-2005
3036 RIK
لالہ جاوید منظور عاصم سید تصدق حسین شاہ مظفر آباد بیلہ نور شاہ
30 10-11-2005
8710 LXU
عاشق علی محمد رفیق نجم خلیق الرحمٰن مظر آباد
31 11-11-2005
8710 LXU
عاشق علی حمایت رسول خلیق الرحمٰن مظفر آباد پیر چناسی روڈ
32 12-11-2005
پشاور 6180E
محمد سہیل محمد عارف قادری سردار غلام جیلانی باغ چلڈرن باغ
33 13-11-2005
پشاور 6180E
محمد سہیل صداقت علی شاہ سید بشارت شاہ باغ لوہار بیلہ
34 10-12-2005
8710 LXU
عاشق علی محمد رفیق نجم خلیق الرحمٰن مظفر آباد
پتہ
ضلعی سیکرٹریٹ، تحریکِ منہاج القرآن
رضوان بادشاہ سنٹر، سيکنڈ فلور
بالمقابل ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس، سرکلر روڈ، فيصل آباد
فون : 0092.41.2605060، فیکس : 0092.41.2605060

Select Language
English    Urdu
Shopping Cart
0 items(s) in cart
Member Account
User Name
Password
 Forgot Password?
Sign Up
Search
Category
Title
 
 Advance Search »
Adverts







Copyright © 2006 - 2010, Clock Tower City, All Rights Reserved.